زيارة صاحب الزمان (ع) في يوم الجمعة
روز جمعہ زیارت حضرت امام مہدی عجل اللہ
Ziyarah of Imam Mahdi (A.T.F.S.) on Friday
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ اللّٰهِ فِيْ اَرْضِهٖ
آپ پر سلام ہو جو خدا کی زمین میں اس کی حجت ہیں
Peace be upon you, O argument of Allah in His lands!
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ اللّٰهِ فِيْ خَلْقِهٖ
آپ پر سلام ہو جو خدا کی مخلوق میں اس کی آنکھ ہیں
Peace be upon you, O sight of Allah on His creatures!
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نُوْرَ اللّٰهِ
آپ پر سلام ہو جو خدا کے وہ نور ہیں
Peace be upon you, O light of Allah
الَّذِيْ يَهْتَدِيْ بِهِ الْمُهْتَدُوْنَ
جس سے ہدایت چاہنے والے ہدایت پاتے ہیں
by which those who have been guided [to the true guidance] are guided
وَيُفَرَّجُ بِهٖ عَنِ الْمُؤْمِنِيْنَ
اور جس سے مومنوں کو کشادگی ملتی ہے
and by which the believers are relieved!
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْمُهَذَّبُ الْخَائِفُ
آپ پر سلام ہو جو نیک طینت ڈرنے والے ہیں
Peace be upon you, O polite and fearful!
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْوَلِيُّ النَّاصِحُ
آپ پر سلام ہو اے خیر خواہ و سرپرست
Peace be upon you, O sincere patron!
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سَفِيْنَةَ النَّجَاةِ
آپ پر سلام ہو اے کشتیٔ نجات
Peace be upon you, O ark of salvation!
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ الْحَيَاةِ
آپ پر سلام ہو اے چشمۂ حیات
Peace be upon you, O essence of life!
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ
آپ پر سلام ہو
Peace be upon you.
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْكَ
خدا کی رحمت ہو آپ پر
May Allah send blessings to you
وَعَلٰى اٰلِ بَيْتِكَ
اور آپ کے خاندان پر
and upon your Household,
الطَّيِّبينَ الطَّاهِرِيْنَ
جو پاک و پاکیزہ ہیں
the pure and immaculate.
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ
آپ پر سلام ہو
Peace be upon you.
عَجَّلَ اللّٰهُ لَكَ مَا وَعَدَكَ
خدا جلدی کرے اس امر میں جس کا وعدہ اس نے آپ سے کیا ہے
May Allah hasten that which He has promised you;
مِنَ النَّصْرِ وَظُهُوْرِ الْاَمْرِ
(یعنی) آپ کے ظہور او نصرت کا
namely, victory and prevalence of your authority.
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا مَوْلَايَ
آپ پر سلام ہو اے میرے سردار
Peace be upon you, O my master.
اَنَا مَوْلَاكَ
میں آپ کا غلام ہوں
I am a servant of you
عَارِفٌ بِاُوْلٰيكَ وَاُخْرٰيكَ
آپ کے آغاز و انجام سے واقف ہوں
and I recognize the first and the last of your affair.
اَتَقَرَّبُ اِلَى اللّٰهِ تَعَالٰى بِكَ وَبِاٰلِ بَيْتِكَ
میں خدا کا قرب چاہتا ہوں آپ اور آپ کے خاندان کے و سیلے سے
I seek nearness to Allah, the Exalted, through your Household and you
وَانْتَظِرُ ظُهُوْرَكَ وَظُهُوْرَ الْحَقِّ عَلٰى يَدَيْكَ
اور انتظار کرتا ہوں آپ کے ظہور اور آ پ کے ہا تھو ں حق کے ظہور کا
and I am expecting your advent and the prevalence of the truth at your hands.
وَاَسْالُ اللّٰهَ اَنْ يُصَلِّيَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
اور خد ا سے سو ال کرتا ہوں کہ وہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت فرمائے
And I beseech Allah to send blessings to Muhammad and the Household of Muhammad,
وَاَنْ يَجْعَلَنِيْ مِنَ الْمُنْتَظِرِيْنَ لَكَ
اور مجھے (قرار دے) آپ کے انتظار کرنے والوں میں سے
and to include me with those who are expecting you,
وَالتَّابِعِيْنَ وَالنَّاصِرِيْنَ لَكَ عَلٰى اَعْدَائِكَ
اور آپ کی پیروی کرنے والوں اور دشمنوں کے مقابل آپکے مددگاروں میں سے
those who follow you and support you against your enemies,
وَالْمُسْتَشْهَدِيْنَ بَيْنَ يَدَيْكَ فِيْ جُمْلَةِ اَوْلِيَائِكَ
اور آپ کے سامنے شہید ہونے والے آپکے دوستوں میں سے۔
and those who will be martyred in front of you in the group of your loyalists.
يَا مَوْلَايَ يَا صَاحِبَ الزَّمَانِ
اے میرے آقا اے صاحب زماںؑ
O my master, O Patron of the Age!
صَلَوَاتُ اللّٰهِ عَلَيْكَ
آپ پر خدا کی رحمتیں ہوں
May Allah’s blessings be upon you
وَعَلٰى اٰلِ بَيْتِكَ
اور آپ کے اہل خاندان پر بھی۔
and upon your Household.
هٰذَا يَوْمُ الْجُمُعَةِ
یہ جمعہ کا دن ہے
Today is Friday,
وَهُوَ يَوْمُكَ الْمُتَوَقَّعُ فِيْهِ ظُهُوْرُكَ
جو آپ کا دن ہے جس میں توقع ہے آپ کے ظہور کی،
which is your day on which your advent is expected
وَالْفَرَجُ فِيْهِ لِلْمُؤْمِنِيْنَ عَلٰى يَدَيْكَ
آپ کے ذریعے مومنوں کی آسودگی کی،
to bring about relief to the believers at your hands,
وَقَتْلُ الْكَافِرِيْنَ بِسَيْفِكَ
اور آپ کی تلوار سے کافروں کے قتل کی امید ہے
and killing of the disbelievers with your sword.
وَاَنَا يَا مَوْلَايَ فِيْهِ ضَيْفُكَ وَجَارُكَ
اور اے میرے آقا میں آج کے دن آپ کا مہمان اور آپ کی پناہ میں ہوں
On this day, O my master, I am your guest and in your vicinity
وَاَنْتَ يَا مَوْلَايَ كَرِيْمٌ مِنْ اَوْلَادِ الْكِرَامِ
اور اے میرے آقا آپ کریم اور کریموں کی اولاد سے ہیں
and you, my master, are generous and the descendant of the generous people,
وَمَاْمُوْرٌ بِالضِّيَافَةِ وَالْاِجَارَةِ
اور مہمان رکھنے اور پناہ دینے پر مامور ہیں
and you are commanded to receive your guests and neighbors hospitably;
فَاَضِفْنِيْ وَاَجِرْنِيْ
بس مجھے مہمان کیجیے اور پنا ہ دیجئے
so, receive me as your guest and neighbor.
صَلَوَاتُ اللّٰهِ عَلَيْكَ
خدا تعالیٰ کی رحمتیں ہوں آپ پر
May Allah’s blessings be upon you
وَعَلٰى اَهْلِ بَيْتِكَ الطَّاهِرِيْنَ
اور آپ کے پاک و پاکیزہ اہل خاندان پر۔
and upon your Household, the immaculate.