زيارة الحسن بن علي العسكري (ع) في يوم الخميس
جمعرات کے دن زیارت امام حسن عسکری (ع)
Ziyarah of Imam Hasan al-Askari (A.S.) on Thursday
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَلِيَّ اللّٰهِ
آپ پر سلام ہو اے اﷲ کے ولی
Peace be upon you, O saint of Allah!
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ اللّٰهِ وَخَالِصَتَهٗ
آپ پر سلام ہو اے حجت خدا اور اسکے خاص الخاص
Peace be upon you, O argument of Allah and His choicest!
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا اِمَامَ الْمُؤْمِنِيْنَ
آپ پر سلام ہو اے مومنوں کے امام
Peace be upon you, O leader of the faithful believers,
وَوَارِثَ الْمُرْسَلِيْنَ
اور انبیاء کے وارث
inheritor of the messengers,
وَحُجَّةَ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
اور عالمین کے رب کی حجت
and argument of the Lord of the Worlds!
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْكَ وَعَلٰى اٰلِ بَيْتِكَ
آپ پر خدا کی رحمت ہو اور آپ کے اہل خاندان پر
May Allah send peace upon you and upon your Household,
الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ
جو پاک و پاکیزہ ہیں
the pure and immaculate!
يَا مَوْلَايَ يَا اَبَا مُحَمَّدٍ
اے میرے سردار اے ابو محمد
O my master, O Abu-Muhammad,
الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ
حسن عسکریؑ بن علی نقیؑ
al-Hasan, the son of `Ali!
اَنَا مَوْلىٰ لَكَ وَلاِٰلِ بَيْتِكَ
میں آپ کا اور آپ کے اہل خاندان کا غلام ہوں
I am a servant of you and of your Household
وَهٰذَا يَوْمُكَ وَهُوَ يَوْمُ الْخَمِيْسِ
اور یہ دن آپ کا ہے جو جمعرات ہے
and today is your day, which is Thursday,
وَاَنَا ضَيْفُكَ فِيْهِ وَمُسْتَجِيْرٌ بِكَ فِيْهِ
میں اس میں آپ کا مہمان ہوں اور آپ کی پناہ میں ہوں
and on this day, I am your guest and in your vicinity;
فَاَحْسِنْ ضِيَافَتِيْ وَاِجَارَتِيْ
میری بہتر ین مہماں نوازی کیجئے اور مجھے پناہ دیجئے
so, receive me hospitably as your guest and neighbor,
بِحَقِّ اٰلِ بَيْتِكَ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ
اس کیلئے میں آپ کو آپ کے پاک و پاکیزہ ہ خاندان کا واسطہ دیتا ہوں۔
[I ask you] in the name of your Household, the pure and immaculate.